Disclaimer

ایک نظر

آواز ایکسپریس ڈاٹ کام قارئین کا خیر مقدم کرتاہے۔یہ ایک ہندی – اردو نیوز پورٹل ہے۔اس کا بنیادی مقصد ملک کے شہریوں میں بیداری پیداکرناہے۔ اس ویب سائٹ کے مشمولات ا س ہندوستانی شہری کی جانب سے ہیں جو ہر طرح کی سیاسی وابستگی سے اوپر اٹھ کر آپ کے اندر ملک وقوم کے لئے کچھ کر گذرنے کا جذبہ پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہے ، ساتھ ہی اس ویب سائٹ کو چلانے کے پس پشت کوئی مالی منفعت و مفاد وابستہ نہیں ہے۔ آپ اپنے مذہبی ،سماجی ،سیاسی ،فلمی اور طب وصحت سے متعلق مضامین / خبریں/مراسلےeditor@awazexpress.com پر بھیج کر آپ بھی آواز ایکسپریس کے ساتھی بن سکتے ہیں ۔ادارہ آپ کا شکرگذار ہوگا۔علاوہ ازیں اگرآواز ایکسپریس کے مشمولات میں کوئی کمی یا خلاف ورزی نظر آتی ہے تو مذکورہ ای میل پر فوراًایڈیٹر کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔

شکریہ

To Top